Take a photo of a barcode or cover
A review by inveterate_reader
سحر ایک استعارہ ھے by Umera Ahmed
3.0
سحر ایک استعارہ ہے" عمیرہ احمد کے پانچ افسانوں کا مجموعہ ہے۔اس مجموعے میں عمیرہ احمد نے ہمارے معاشرے کی خامیوں اور تلخ حقیقتوں پہ روشنی ڈالی ہے۔ ہر کہانی ہماری روز مرہ کی زندگی سے لی گئ ہے۔